عمیر نجمی

 عمیر نجمی کے نام سے شہرت پانے والے محمد عمیر 2 ستمبر 1986 کو پنجاب کے خوب صورت شہر رحیم یار خان میں پیدا ہُوئے آپ نے  بی ایس سی آرکیٹیکچرل انجینئرنگ یو آئی ٹی لاہور سے کی ، ایف ایس سی ایف سی لاہور کالج سے، 2014 سے باقاعدہ اپنے شعری سفر کا آغاز کیا، 2023 کے ابتدا میں ان کا مجموعۂ کلام ایک کے نام سے منظرِ عام پہ آیا ہے۔